کرونا وائرس: پی ایس ایل کے فائنل اور سیمی فائنل ملتوی

کرونا وائرس: پی ایس ایل کے فائنل اور سیمی فائنل ملتوی

کرونا وائرس: پی ایس ایل کے فائنل اور سیمی فائنل ملتوی
پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سیمی فائنل اور فائنل میچز ملتوی کردیئے گئے ہیں۔
کرکٹ کی معروف سائٹ ای ایس پی این کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ پاکستان سپر لیگ 5 کے سیمی فائنل اور فائنل میچز کو منسوخ کیا گیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ فیصلہ کرونا وائرس کے باعث کیا گیا ہے۔ فیصلے سے قبل فرنچائیز مالکان سے میٹنگ بھی کی گئی، جس میں سب نے متفقہ طور پر اتفاق کیا۔